Economically Significant Company (ESC)
چب انشورنس پاکستان لمیٹڈ (سابقہ ایس انشورنس لمٹیڈ) تمام Non-Life انشورنس لکھنے کا لائسنس رکھتی ہے۔
کمپنی رجسڑیشن نمبر: 0042752
نیشنل ٹیکس نمبر: 4-2295312
سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر: 82-211-9805-12-17
پاکستان میں کمپنی کو JCR-VIS کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمٹیڈ نے 'AA' (Double A) کی ریٹنگ دی ہوئی ہے۔
رجسٹرڈ آفس:
6th فلور۔ این آئی سی بلڈنگ ، عباسی شہید روڈ
آف شاہراہ فیصل ،کراچی 74400
فون: 789-789-111-21-92/ 54321-0800
فیکس: 3935 3568 -21-92
ای میل : pakistan@chubb.com